Oct 25, 2021
محمد رضوان کا چھ سال قبل ڈیبیو کے وقت دیا جانے والا پہلا انٹرویو - اکتوبر 25, 2021
پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے اتوار کو بھارت کے خلاف ناقابلِ شکست 79 رنز کی اننگز کھیلی۔ چھ سال قبل محمد رضوان کا ٹیم میں جب پہلی مرتبہ انتخاب ہوا تو انہوں نے وائس آف امریکہ کے اسد حسن سے خصوصی گفتگو کی تھی۔ چھ سال پہلے ریکارڈ کی گئی یہ گفتگو آپ بھی سنیے۔